
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Mystery, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Imagination, Friendship
ایک بار ڈاکٹر چڈھا کے گھر شام میں ایک بوڑھا آیا ۔ اس کا بیٹا بیمار تھا لیکن ڈاکٹر کے کھیلنے کا وقت ہو رہا تھا۔ ڈاکٹر نے اس کو نہیں دیکھا ۔ اس بوڑھے کا بیٹامر گیا ۔ کچھ دنوں بعد ڈاکٹر کو اس بو ڑھے کی مدد چاہیے تھی۔ کیا اس نے ڈاکٹر کی مدد کی ؟ڈاکٹر کے بیٹے کا کیا ہوا تھا ؟کیا ڈاکٹر کا بیٹا بھی مر گیا ؟یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔