
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Mystery, Moral
Keywords: Friendship, Story with lesson, Moral
نیلو اور سبو بہت اچھی دوست تھیں۔ دونوں میں فرق ہونے کے باوجود بہت دوستی تھی ۔ ان میں کبھی بھی لڑائی نہیں ہوئی مگر ایک دن ایسا کیا ہوا کہ ان میں جھگڑا ہوتے ہوتے رہ گیا ؟ سبو کیوں روئی ؟ نیلو اور سبو کی پکی دوستی کا راز جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔