User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
زیر ِنظر کہانی میں سڑک انسانوں سے شکایت کرتی ہے۔ وہ کہتی ہے کہ ایک وقت تھا جب لوگ پیدل یا اونٹوں اور گھوڑوں پر سفر کرتےتھے، ماحول صاف ستھرا تھا، اور سکون کا دور دورہ تھا لیکن آج، گاڑیوں کی بھرمار نے دھوئیں، شور اور حادثات کو جنم دیا ہے۔ سڑک پرانے وقتوں کو یاد کرتے ہوئے انسانوں سے اور کیا کیا شکایات کرتی ہے؟ کیا چیز سڑک کو بولنے پر مجبو ر کرتی ہے ؟یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتےہیں ۔