Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
یہ کہانی ہے ایک خودغرض اور کنجوس کسان مِکل کی، جو کسی کی مدد نہیں کرتا تھا اور اپنی دولت کو سب کچھ سمجھتا تھا۔ لیکن ایک دن ایسا کیا ہوا کہ اس کی ساری خودغرضی اڑنچھو ہو گئی؟ مِکل کو اپنے لالچ کی کیا اور کیسے سزا ملی؟ یہ جاننے کے لیےآئیے کہانی پڑھیے ۔