Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lessonMoral
یہ کہانی ایک محنتی لال مرغی کی ہے جو گندم کے بیج سے ڈبل روٹی بنانے تک کا سارا کام اکیلے ہی کرتی ہے۔ لیکن جب محنت کا پھل تیار ہوتا ہے تو کیا وہ سُست بکری، بلی اور چوہے کے ساتھ روٹی بانٹے گی یا ساری محنت کا مزہ خود چکھے گی ؟ یہ جاننے کے لیے آئیے، یہ دلچسپ کہانی پڑھتے ہیں۔