User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
کاشغر میں ایک کبڑا بونا طنبورہ بجاتا گاتا پھرتا تھا ۔ ایک دن کسی درزی کو اس کا گانا اچھا لگا تو وہ بونے کو اپنے گھر لے گیا ۔مگر ایسا کیا ہوا کہ بونا بے ہوش ہو گیا ؟ اس کے بعد کبڑے بونے کے ساتھ کیا کیا ہو ا؟ یہ جاننے کے لیے کہا نی پڑھیے ۔