
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
کوشی اور گوشی دونوں بہت اچھے دوست تھے جو ایک ندی کے کنارے رہتے تھے۔ کوشی نہایت مستقل مزاج تھا اور ہر کام سمجھ داری سے کرتا تھا، جبکہ گوشی کو ہر کام جلدی جلدی نمٹانے کی عادت تھی۔ وہ کبھی بھی آنے والے وقت کی تیاری نہیں کرتا تھا اور اکثر اس کا نقصان بھی اٹھاتا تھا۔ تاہم ان سب باتوں کے باوجود گوشی میاں نہ تو محنت کرنے پر آمادہ تھے اور نہ ہی انہیں کوشی میاں کی مستقل مزاجی پسند تھی۔ آخر انہوں نے خود کو درست ثابت کرنے کے لیے کیا کیا؟ کیا وہ واقعی درست ثابت ہوئے، یا پھر کوشی میاں کی مستقل مزاجی کامیاب رہی؟ آئیے، خرگوش اور کچھوے کی اس نئے انداز میں لکھی گئی کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔