User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Historical Fiction, Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Story with lesson,
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خلیل اللہ کہتے ہیں یعنی اللہ کے دوست۔ ایک بار اللہ نے ان کا امتحان لینا چاہا اورحضرت ا سماعیل علیہ السلام کو قربان کرنے کا حکم دیا ۔ اس امتحان میں شیطان نے آپ ؑ کو ورغلانے کی کوشش کی تو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ آخر میں کو ن قربان ہوا؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔