
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Moral, Islamic,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ابراہیم نامی ایک شخص اپنی بیوی بچوں کے ساتھ جھونپڑی میں رہتا تھا ۔ وہ بہت سخی تھا ہر گزرنے والے مسافر کو کھانا کھلاتا ۔مگر ایک دن ایک بہت بوڑھے مسافر کو ابراہیم نے گھر سے کیوں نکال دیا ؟ اسے اپنی غلطی کا احساس کیسے ہوا ؟ یہ جاننے کےلیے کہانی پڑھیں ۔