
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Readers, Moral, Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک خوش گوار صبح کو خار پشت اپنے کھیت کی طرف جا رہا تھا ۔ راستے میں اس کی مغرور خرگوش سے ملاقات ہو گئی ۔ خرگوش نے خار پشت کی ٹانگوں کا مذاق اڑایا تو خار پشت کو بہت برا لگا ۔ دونوں میں مقابلہ طے پا گیا ۔ کیا ہوا اس ریس کاانجام ؟خار پشت نےکیسے مغرور خرگوش کو ہرایا ؟ جاننے کےلیے کہانی پڑھیں ۔