
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک نوجوان سوداگر کو پتہ چلا کہ کاشغر میں صندل سونے کے برابر بکتا ہے۔اس نوجوان نے بھی ارادہ کیا اور بہت ساری صندل کی لکڑیاں خریدیں اور کاشغر کے سفر پر روانہ ہوا ۔ کاشغر کے لوگ بہت عیار اور چالاک مشہور تھے ۔ اس سوداگر کے ساتھ وہاں کے سوداگروں اور بدمعاشوں نے کیا سلوک کیا ؟ کاشغر میں نوجوان سوداگر کی مدد کس نے کی ؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔