Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lessonMoral
یہ کہانی ایک ننھے بھونرے اور مغرور عقاب کے بیچ کی ہے، جہاں طاقتور نے کمزور کی فریاد رد کر دی، مگر انجام کچھ اور ہی نکلا۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ بھونرا آخر عقاب کے انڈوں تک کیسے پہنچ گیا؟ اور کیا واقعی ایک چھوٹا سا بھونرا اتنے بڑے عقاب کو بے بس کر سکتا ہے؟آئیے عقاب کا انجام جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔