Kammu Aur Jammu ki Kahani
audio

Kammu Aur Jammu ki Kahani

Expert Rating 0 out of 10

Kammu Aur Jammu ki Kahani
audio

Expert Rating 0 out of 10

User Rating

Publish Date: 31 Jul 2024
No. of Pages: 21
No. of Pages: 21
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Moral,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,

کمو اور جمو نذیر کمہار کے دو گدھے تھے ۔ نذیر کمہار ان کی مدد سے لوگوں کا سامان ڈھوتا تو اس کے بدلے ملے معاوضے سے گزر بسر کرتا۔ ایک بار گاؤں میں ایک سیٹھ آیا اور اس نے ایک بہت بڑی کوٹھی بنوانا شروع کی جس کے لیے مزدوروں کی ضرورت تھی نذیر کمہار یہاں اینٹیں سیمنٹ ڈھونے کا کام کرنے لگا ،کام زیادہ تھا اس لیے نذیر نے ایک اور گدھا خرید لیا ۔ کیا اس گدھے کا نذیر کمہار کو فائد ہ ہوا؟ کمو اور جمو نئے گدھے کو کیوں تنگ کرتے تھے؟کیا کمو اور جمو کو اپنی غلطی کا احساس ہوا؟ آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!