
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Readers, Moral, Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Moral
کسی گاؤں میں ایک چرواہا رہتا تھا ۔ ایک دن جب وہ بکریاں چرارہا تھا تو اس نے سب گا ؤں والوں سے کیا جھوٹ بولا ؟ اس جھوٹ کی چرواہے کو کیا سزا ملی؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔