
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
ایک آدمی جنگل کے کنارے، اپنے بیٹے کے ہمراہ رہتا تھا۔ اس کا ایک پالتو کتا بھی تھا۔ پالتو کتا نہایت وفادار تھا، لیکن اس کے بھونکنے سے خود اس کے مالک کو بھی ڈر لگتا ۔ایک دن آدمی اپنے بیٹے کو کتے کی نگرانی میں چھوڑ کر گیا۔ واپس آیا تو کیا دیکھا کہ کتے کے منہ کو خون لگا ہوا ہے۔ کتے کے منہ پر خون کیسا تھا؟ کیا کتے نے اپنے مالک کے بیٹے کو مار کھایا؟ کتے کے منہ پر لگا خون، دیکھ کر مالک نے کیا رد عمل ظاہر کیا؟ آئیے پڑھتے ہیں ، جلد بازی کا انجام