User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
کسی بڑھیا کے ساتھ دو لڑکیاں رہتی تھیں ۔ ایک اس کی اپنی بیٹی اور دوسری اس کی بھانجی تھی ۔ بیٹی کو تواس نے لاڈ سے پالا مگر بھانجی پر بہت ظلم کرتی ۔ بڑھیا کی بیٹی بھی بہت جلاتن ،لڑاکا اور مغرور لڑکی تھی۔ ایک دن بھانجی کنویں سے پانی بھرنے گئی تو اس کی ملاقات ایک بڑھیا سے ہوئی۔ یہ بڑھیا کون تھی؟ اس نے اس لڑکی کی مدد کیوں کی ؟ آخر میں خالہ اور اس کی بیٹی کے ساتھ کیا ہوا؟ بھانجی کی بپتا جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔