
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک مرغا درخت پر بیٹھا بانگ دے رہا تھا کہ اتنے میں وہاں سےایک چالاک لومڑ کا گزر ہوا ۔ لومڑ نے مرغے کو ہڑپ کرنے کے لیے کیا ترکیب سوچی ؟ لومڑ کی چالاکی سمجھ کر مرغے نے ایسا کیا کہا کہ لومڑ نے دوڑ لگائی اور پیچھے مڑ کربھی نہ دیکھا ؟چالاک لومڑ کو مرغے نے کیسے بے وقوف بنایا ؟یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔