User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Fairytale, Readers,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ایک بوڑھا یوسف برتن بیچا کرتا تھا ۔ ایک دن اس نے ایک پتیلی ایک روپے میں کسی غریب بڑھیا کو دے دی ۔ اس روپے کی ایسی کیا خاص بات تھی کہ بوڑھا اس کو خود سے دور نہیں کرنا چاتا تھا؟روپیا کہیں بھی ہوتا کیسے بوڑھے کےپاس آجاتا ؟ اس جادو کے روپے کا راز جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔