
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Imagination, Moral, Story with lesson
کیا آپ نے کبھی کوئی جادو کا غار دیکھا ہے؟ نہیں نا! تو یہ کہانی پڑھیے۔ یہ کہانی ہے دو بھائیوں ،جمال اور اقبال کی، جن کی فطرت ایک دوسرے سے بالکل مختلف تھی۔ جہاں جمال ایک خودغرض اور بد نیت انسان تھا ، وہیں اس کا بھائی اقبال ایک سادہ لوح اور نیک طبیعت انسان تھا۔ لالچ میں آکر جمال اقبال کو گھر بدر کر دیتا ہے۔ کیا اقبال کو اپنی نیک دلی اور سادہ طبیعت کا پھل مل پائے گا؟جمال کا انجام کیا ہو گا؟ کیا جمال کا لالچ اس کو برباد کر ڈالے گا؟ ان سوالات کےجوابات جاننے کے لیے آپ کو جمال اور اقبال کی دنیا میں جانا پڑے گا۔