User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Moral, Adventure, Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ہاشم کا سیبوں کا کاروبار تھا ۔ ہاشم کے انتقال کے بعد اس کے باغ کو کس نے سنبھالا؟ ہاشم کی بیوی اپنے دونوں بیٹوں سے کیوں ناراض ہوئی؟ابرش اور آہان اپنے امی ابو کے ساتھ چھٹیوں میں پہاڑی علاقوں میں گئے۔ وہ لوگ جب اوشو فارسٹ سے گزرے تو انہوں نے وہاں غیر ملکی سیاحوں کو دیکھا ،وہ لوگ وہاں کیا کر رہے تھے ؟ ابرش اور آہان نے ان کی مدد کیوں کی ؟منکی اور فاگی دونوں دوست تھے ۔ مگر فاگی سے منکی کیوں خفا رہتا اور اس کو اپنی غلطی کا کیسے احساس ہوا ؟ رامش کا روز کا معمول تھا کہ وہ دودھ لے کر آتا مگر پھرایسا کیا ہوا کہ وہ پیسوں میں ہیر پھیر کرنے لگا ؟ رامش کو اس جھوٹ اور دھوکہ دہی کی کیا سزا ملی ؟ ان تمام سوالات کے جوابا ت جاننے کے لیے کہانیاں پڑھیے ۔