
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
احمد پہلی جماعت کا طالب علم ہے جسے درسی کتابوں کے ساتھ ساتھ دوسری کتابیں پڑھنے کا بھی بہت شوق ہے۔ایک دن کتاب پڑھنے کے دوران وہ اپنی امی سے ایک سوال پوچھتا ہے کہ ایمان لانے کا کیا مطلب ہے۔ اس کی امی نے کیا جواب دیا؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایمان لانا کسے کہتے ہیں؟ جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیے۔