
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Fable, Humor
Keywords: Bedtime Stories, Family, Moral
مزدور کو کام کرتے ہوئے شام ہو گئی تو وہ گھر چلا گیا۔ اگلے دن آیا تو دیکھا اس کی محنت برباد ہو گئی۔لیکن اس ہوشیار مزدور نے اپنی محنت کو ضائع ہونے سے بچا لیا؟ کیسے؟ یہ جاننے کےلیے ہوشیار مزدور کی کہانی پڑھیں۔