
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
احمد اور صوفیہ نے اپنی امی جان کو نئے ہمسایوں کے لیے کھانے کی تھالی سجاتے دیکھا تو وہ بہت حیران ہوئے، کیونکہ وہ تو ان کے لیے بالکل اجنبی تھے۔ جب انہوں نے یہ بات اپنی امی جان سے پوچھی تو انہوں نے بچوں کو پڑوسیوں کے حقوق کے بارے میں کیا بتایا؟ حضرت جبریل علیہ السلام نے حضرت محمد ﷺ کو پڑوسیوں کے حقوق کے بارے میں کیا تلقین فرمائی؟ یہ سب جاننے کے لیے آئیے احمد اور صوفی کی دنیا میں چلتے ہیں!