
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ٹی وی دیکھتے ہوئے جونہی احمد کی نظر اپنی نانی جان پر پڑتی ہے تو وہ ان کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر حیران رہ جاتا ہے۔ نانی جان احمد کو بتاتی ہیں کہ ٹی وی پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مناظر دکھائے جا رہے ہیں اور نعت پڑھی جا رہی ہے۔ لیکن جب احمد ان سے رونے کی وجہ پوچھتا ہے تو نانی جان اسے کیا وجہ بتاتی ہیں؟ مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ دیکھ کر نانی جان کو کیا یاد آ گیا؟ انہوں نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے بارے میں بچوں کو کیا بتایا؟ صوفیہ نانی جان کو کیا بتاتی ہے؟جاننے کے لیے آئیے احمد اور صوفیہ کی دنیا میں قدم رکھتے ہیں۔