User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
کوہ قاف میں بہت سی پریاں رہتی تھیں ۔ ان میں سے کچھ پریاں ہر سال پورے چاند کی رات کوہ قاف سے باہر سیر کے لیے مختلف سیاروں پر جاتی تھیں۔ واپسی پر تمام پریوں کے پاس سنانے کو ڈھیروں قصے کہانیاں ہوتیں ۔ننھی فطر ت ان قصوں کی محفل میں جاتی اور سوچتی کہ وہ بھی بڑی ہو کر زمین کی سیر کو جائے گی۔ اس کو زمین کی سیر کرنے کا بہت شوق تھا ۔ جب فطرت پری بڑی ہوئی اور سیر کرنے کی غرض سے کوہ قاف سے باہر نکلی تو اس نے زمین کا رخ کیا ۔ زمین پر پہنچتے ہی اس کے ساتھ کیا ہوا ؟ فطرت پری نے کس طرح ایک بچی کو سبق سکھایا؟ پری کی اچھائی کے بارے میں جاننے کے لیے آئیے مزیدار کہانی پڑھتے ہیں ۔