Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Adventure, Historical Fiction,
فتنہ گر شہزادہ یہ کہانی ہے ایک ایسے خود سر شہزادے کی جسے اپنی طاقت کا اس قدر غرور تھا کہ کسی کو خاطر میں نہ لاتا تھا۔ خود غرضی، نخوت اور انانیت کے نشے نے اسے اتنا اندھا کر ڈالا کہ اس نے خدا سے جنگ کی ٹھان لی۔ اس کی عظیم الشان فوج کیسے تیار ہوئی اور اس کفریہ خواہش کا کیا انجام ہوا؟ جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیے۔۔۔۔۔