Faasly

Faasly

Muhammad Aslam

Expert Rating 8 out of 10

Faasly

Expert Rating 8 out of 10

User Rating

Publish Date: 7 Apr 2025
No. of Pages: 19
No. of Pages: 19
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Moral,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lessonMoral

مرزا ادیب اپنی تحریروں میں عام انسان کے جذبات، مسائل اور سماجی حقیقتوں کو نہایت سادگی اور گہرائی سے پیش کرتے ہیں۔ زیر نظر کہانی میں ایک ریٹائرڈ شخص، حسین احمد، اپنی تنہائی کو ختم کرنے کے لیے ایک عام سے تخت پر بیٹھنے کو اپنا معمول بنا لیتا ہے۔ دکانداروں کے ساتھ بے تکلفی، روزمرہ کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں دلچسپی، اور زندگی کے بدلتے رنگوں کو دیکھ کر خوش ہونا۔یہ سب اس کے لیے ایک نیا احساس تھا۔ مگر بیٹے کی واپسی پر خوش ہونے کی بجائے وہ افسردہ اور مزید خاموش کیوں ہو جاتا ہے ؟دکانداروں کے بدلتے رویے کی کیا وجہ تھی ؟آئیے حسین احمد کی زندگی میں آنے والے بدلاؤ کی وجہ جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!