
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Moral, Story with lesson, Bedtime Stories
ایک شیر جب سو جاتا تو اس کو چوہے تنگ کرتے تھے۔شیر چونکہ اب بو ڑھا ہو چکا تھا؛ اس لیے اس نے چوہوں سے جان چھڑا نے کے لیے اپنی ایک صلاح کار سے مشورہ مانگا۔ لومڑ ی نے ایک بلی رکھنے کامشورہ دیا۔ کیا بلی اپنا کام اچھے سے کرتی رہی یا پھر کسی دشمن کے فریب میں آگئی؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔