User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale, Moral, Mystery,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
ایک غریب مچھیرا دریا کے کنارے چھوٹے سے گھر میں اپنی بیوی کے ساتھ رہتا تھا ۔ مچھیرے نےایسا کیا کیا کہ سب برادری والوں نے اسے گھر اور بستی سے نکال باہر کیا ؟ کیا مچھیرے کی غریبی اور پریشانی دور ہوئی ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔