User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ایک بار شیر بیمار ہوا تو سب جانور شیر کا حال پوچھنے آئے، نہیں آئی تو لومڑی۔ بھیڑیے نے لو مڑی کی چغل خوری کی ۔ جب لومڑی کو پتہ چلا تو لومڑی نے شیر کو نہ آنے کی کیا وجہ بتائی؟ بھیڑیے کو چغل خوری کی کیا سزا ملی ؟ یہ جاننے کے لیےکہانی پڑھیں ۔