User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
چٹورے لال ایک ننھا شرارتی چوہا تھا جو اپنی ماں کی بات نہ مان کر میٹھے کے لالچ میں بڑی مصیبت میں پھنس گیا ۔ لیکن پھر ایک ننھی بچی کی نرمی نے اسے اس مشکل سے نکالا ۔ اب دیکھتے ہیں، کیا واقعی چٹورے لال نے اپنی نافرمانی چھوڑ دی یا پھر کوئی نئی شرارت کر بیٹھا؟ جاننے کے لیے آئیےکہانی پڑھتے ہیں۔