Buraq Ki Sawari

Buraq Ki Sawari

Ehya Publications

Expert Rating 10 out of 10

Buraq Ki Sawari

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 31 Oct 2024
No. of Pages: 15
No. of Pages: 15
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Historical Fiction, Moral, Islamic,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,

تاریخ ِ اسلام کے واقعات اور نبی پاک ﷺ کے معجزات میں سے ایک عظیم معجزہ معراج ہے ۔اللہ تعالیٰ نے اس واقعہ میں اپنے محبوب پیغمبر حضرت محمد ﷺ کو اپنی قدرتِ کاملہ کا مشاہدہ کرایا ۔ واقعہ معراج اعلان نبوت کے دسویں سال مکہ میں پیش آیا ۔ حضورپاکﷺکا یہ سفر مبارک کیسا رہا ؟ واپسی پر آپؐ کو کیا تحفہ دیا گیا ؟ آئیے سفر ِمعراج کے متعلق مزید تفصیلات جانتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!