Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Fun, Comedy,
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گدھا ،کتا،مرغ اور بلی جب بوڑھے ہو گئے اور کسی کام کے نہ رہے تو وہ سب اپنے اپنے مالکین سے جان بچا کر بریمن کی طرف چل نکلے ۔وہ بریمن جا کر کیا کرنے کا ارادہ رکھتے تھے؟راستے میں پناہ گاہ کے طور پر انہوں نے کس کا گھر استعمال کیا؟ انہوں نے گھر کے مکینوں کو کس طرح حراساں کیا ؟آئیے جانتے ہیں بریمن کے موسیقاروں کی داستان۔