User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Thrillers,
ایک معصوم چوہیا کھانے کی تلاش میں باورچی خانے میں آتی ہے تو اسے ایک چوہے دان میں پراٹھے کا ایک ٹکڑا نظر آتا ہے۔ کیا چوہیا پراٹھے کا ٹکڑا حاصل کرنے کے لیے اس چوہے دان میں گھس جائے گی؟ یا اس میں جانے سے بچ پائے گی؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔