ایک گڈریے کے پاس بہت سی بھیڑیں تھیں ۔ وہ ان کا بہت خیال رکھتا ان کی حفاظت کرتا ،کھلاتا پلاتا،لیکن اس سب کے با وجود بھیڑ کا بچہ اس کو قید سمجھتا ۔ جب وہ بھاگ کر جنگل میں نکل گیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟ اس کی ناشکری کی کیا سزا ملی؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔