User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ایک بادشاہ کے بارہ لڑکے تھے اور بادشاہ نے اعلان کیاکہ اگر شہزادی پیدا ہوئی تو ان لڑکو ں کو قتل کردیا جائے گا ۔ اس ڈر سے ملکہ نے پہلے ہی شہزادوں کو جنگل میں بھیج دیا ۔ شہزادے اس جنگل میں ایک جھونپڑی میں رہنے لگے ۔ شہزادے کتنا عرصہ وہیں رہے ؟ جنگل میں رہتے ہوئے شہزادوں کے ساتھ کیا کیا ہوا ؟ اس گتھی کو سلجھانےکےلیے کہانی پڑھیے ۔