User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
ایک دن دریا کے کنارے ایک کچھوا آرام کر رہا تھا کہ اسے پانی میں ایک کیلے کا درخت بہتا ہوا نظر آیا۔ کچھوا اس درخت کو کھیت میں لگانے کی غر ض سے کنارے تک کھینچ لایا۔ مگر اس کو کھیت تک لے جاناانتہائی کٹھن کام تھا چنانچہ اس نے ایک بندرسے مدد مانگی ۔ بدلے میں کچھوے نےدرخت کا کچھ حصہ بندر کو دے دیا ۔ کچھ دنوں بعد کچھوے کوایک مرتبہ پھر بندر کی مدد کی ضرورت پڑی ۔ بندر نے مدد تو نہیں کی البتہ دونوں میں جھگڑا ہو گیا۔جھگڑے کے دوران ایسا کیا ہوا کہ دونوں ایک دوسرے کو بے وقوف سمجھ کر دل ہی دل میں خوش ہو رہے تھے ؟درحقیقت بے وقوف کون تھا یہ جاننے کےلیے آیئے کہانی پڑھتے ہیں ۔