User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Humor, Adventure,
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Thrillers,
کچھوے اور بگلوں میں بہت دوستی تھی ۔ قحط سالی کی وجہ سے جب بگلوں نے وہ جگہ چھوڑنے کا ارادہ کیا ، تو کچھوےنے بھی ان کے ساتھ جانے کی خواہش کا اظہار کیا ۔لیکن کچھوا تو اُڑ نہیں سکتا پھر وہ بگلوں کے ساتھ کیسے جا پائے گا؟ کیا کچھوا کوئی ترکیب لڑائے گا؟ کیا بگلے کچھوےکی بات مانیں گے؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔