User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Fun, Moral,
(حصہ اول) ایک رئیس نے بطخیں پال رکھی تھیں ۔ ایک بطخ انڈے سی رہی تھی۔ وہ بطخ اکتا چکی تھی آخر کارکچھ دنوں بعد انڈوں سے بچوں نے سر نکالے ۔ان میں سے ایک بچہ بد صورت تھا ۔ وہ ایسا کیوں تھا ؟اس کوسب ناپسند کیوں کرتے تھے ؟جاننےکے لیے کہانی پڑھیں ۔ (حصہ دوم) بطخ کا بدصورت بچہ آخر سب سے تنگ آ کر اپنا گھر چھوڑ کر آگیا۔ چلتا چلاتا وہ کہاں پہنچا؟ اس نے کس کے گھر پناہ لی؟سبھی اس کو بد صورتی کا طعنہ دیتے رہے۔ اس کے ساتھ کیا ہوا جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔ (حصہ سوم) بطخ کا بچہ بہت سی مصیبتوں کے بعد جب تھوڑا بڑا ہوا اور اڑنے لگا تو وہ ایک باغ میں پہنچا ۔ اس نے وہاں بہت خوب صور ت پرندوں کو دیکھا اور ان کے ساتھ مل گیا ۔ کیا ان پرندوں نے بھی اس کا مذاق اڑایا؟بچہ اصل میں کون تھا ؟ بطخ کے بچوں کا انجام دیکھنے کے لیے کہانی پڑھیں ۔