
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بارہ سنگا چشمے سے پانی پی رہا تھا ۔اس کی نظر پانی میں دِکھتے اپنے سائے پر پڑی تو پہلے خوش اور بعد میں رنجیدہ ہو گیا،ایسا کیوں ہوا؟آخر بارہ سنگا کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ اسے اپنے خیال پر پچھتاوا ہوا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔