User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ردا اور فیضی کے چچا گھر میں کمپیوٹر لائے تھے ۔ اسکول سے آتے ہی دونوں کو کمپیوٹر والے کمرے میں جانے کی جلدی ہوتی ۔ بیگ پھینکتے بغیر کچھ کھائے پیے بس کمپیوٹر کے سامنے گیم کھیلنے بیٹھ جاتے ۔ ان کی اس عادت سے امی جان بہت پریشان تھیں ۔ ردا کی ٹیچر نے اس کی امی جان کو اسکول کیوں بلایا؟ شام میں چچا جان نے کمپیوٹر کے فوائد کے ساتھ ساتھ اس کے کیا نقصانات بتائے؟کیا بچوں نے اس کے بعد کمپیوٹر کا استعما ل کم کر دیا؟کمپیوٹر کے مسلسل اور غیر ضروری استعمال کا نتیجہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔