User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
شفق اور زین اپنے امی ابو کے ساتھ لاہور سیر کرنے جارہے تھے ۔زین نے گاڑی میں سے جوس کا ڈبّا باہر سڑک پر پھینکا تو ابو نے گاڑی روک کر کچرا اٹھا کر لانے کو کہا۔ زین کو برا لگا تو اس کے ابو نے اسےایسا کیا کہا کہ زین کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ؟اس حوالے سے امی جان نے مزید کیا بتایا ؟اسلام میں صفائی کی اہمیت جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔