Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Mystery, Detective,
Keywords: Classic, Friendship, Bedtime Stories,
مانی او ر عدنان دونوں دوست تھے ۔ ایک بار عدنان کو اپنے باپ کی بیماری کی وجہ سے اکیلے ہی تجارت کے لیے دوسرے ملک جانا پڑا تو مانی بھی سیر و سیاحت کی غرض سے ساتھ ہو لیا ۔جب دونوں دوست سفر پر روانہ ہو رہے تھے تو اہلِ خانہ کیوں پریشان تھے ؟ سب ٹھیک رہا مگر ملک واپسی پر ان کے ساتھ کیا ہوا؟ یہ جاننے کےلیے کہانی پڑھیے ۔