
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Moral, Contemporary Fiction, Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Friendship
انیتا کو امینہ بیگم نے پالا تھا ،انیتا کو بتایا گیا تھا کہ اسے یتیم خانے سے لایا گیا تھا ۔ امینہ بیگ کی وفات کے بعد سائرہ بہو کا سلوک انیتا کے ساتھ اچھا نہیں تھا ۔ انیتا کواسکول جانے سے روک لیا گیا، اس سے ڈھیر سارے کام کروائے جاتے بدلے میں صرف دو وقت کی روٹی دی جاتی۔ ایسے میں ایک دن انیتا کی نیک پری سے ملاقات ہوئی ۔ نیک پری نے کیسے انیتا کی مدد کی؟یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔