
Anbiya Deen Sikhane Aaye
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
No. of Pages: 10
No. of Pages: 10
Publish Date: 20 Feb 2026
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
احمد اور صوفیہ کی دادی جان انھیں اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں یعنی نبی اور رسول کے بارے میں بتا رہی ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی راہنمائی اور انہیں سیدھا راستہ دکھانے کے لیے نبی اور رسول بھیجے۔ اللہ تعالیٰ کن کے ذریعے اپنا پیغام رسولوں تک پہنچاتے ہیں؟ اللہ کے آخری رسول کون ہیں اور انہیں صادق اور امین کیوں کہا جاتا ہے؟ جاننے کے لیے صوفیہ اور احمد کے ساتھ مل کر دادی جان کی خوبصورت باتیں سنیے۔