
Amma Fakhta Aur Nanha Tiloor
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
No. of Pages: 46
No. of Pages: 46
Publish Date: 25 Apr 2024
Genre: Fable, Moral, Adventure,
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Story with lesson,
اماں فاختہ ہر شام اپنے بچوں کو دانہ کھلاتے ہوئے کہانیاں سناتی تھیں ۔ ایک شام اماں فاختہ بچوں کو دانہ کھلا رہی تھیں کہ گھونسلے کے باہر کسی کے کراہنے کی آواز آئی۔ اماں نے جا کر دیکھا توایک زخمی پرندہ ٹہنیوں میں الجھا پڑا تھا ۔ یہ پرندہ کون تھا ؟ زخمی پرندہ کہاں سے آیا تھا اور اس کی یہ حالت کس نے کی؟ اماں فاختہ اور اس کے بچوں نے اس پرندے کی کس طرح مدد کی؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔