
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral, Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
فرعون اور اس کی قوم نے جب نافرمانی کر کے اللہ تعالٰی کو ناراض کر دیا تو ان پر عذاب ِالٰہی واجب ہو گیا ۔حضرت مو سٰی علیہ السلام اور ان کی باتوں پر ایمان لانے والوں کو کیسے اللہ نے محفوظ کیا ؟ کیسے فرعون کو عبرت کا نشان بنایا؟ فرعون نے مرتے ہوئے کیا کہا ؟ کیا اس کو معافی مل گئی ؟فرعون کا عبرتناک انجام جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔