
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک دن ایک چھوٹا کتا ننھی بلی کو روتے دیکھتا ہے اور اس سے وجہ پوچھتا ہے۔ ننھی بلی بتاتی ہے کہ وہ برف میں نیا پتا تلاش کرتی رہی، جس سے اس کے پنجے ٹھنڈ سے سن ہو گئے، مگر وہ پتا نہ مل سکا۔ اس پر کتا حیران ہو جاتا ہے کہ آخر ’’نیا پتا پلٹنے‘‘ سے کیا مراد ہے۔ اس بات کا مطلب جاننے اور سمجھنے کے لیے دونوں ننھے جانور بوڑھی بلی، آنٹی بوبو، کے پاس جاتے ہیں۔ کیا آنٹی بوبو انہیں مطمئن کر پائے گی؟ کیا دونوں اس بات کا مطلب سمجھ کر اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لا پائیں گے؟ جاننے کے لیے یہ منفرد کہانی پڑھیے۔