User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ قاہرہ میں ایک غریب موچی رہتا تھا ۔ اس کی بیوی بہت جھگڑا لواور بدمزاج تھی۔ایک دن اس کی بیوی نے موچی کو قاضی سے کوڑے لگوائے۔ زخمی موچی گھر سے نکل گیااور دریا کے کنارے پہنچا۔موچی کو وہاں ایک جہاز ملا جس میں وہ مزدوری کرنے لگا ۔جہاز کے ذریعے موچی کس ملک میں پہنچا اور وہاں اس کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ اس کے دن پھر گئے؟ موچی کی مدد کس نے کی ؟ موچی کے بادشاہ بننے تک کا قصہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔