
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Adventure, Humor, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
پیٹر کی والدہ اسےمسٹر میک گریگر کے باغ میں جانے سے منع کرتی ہیں، لیکن وہ پھر بھی کھانے کی تلاش میں وہاں چلا جاتا ہے۔ پیٹر کی والدہ مسٹر میک گریگر سے کیوں خوفزدہ ہیں؟ کیا مسٹر میک گریگر پیٹر کو کوئی نقصان پہنچا سکتے ہیں؟ کیا مسٹر میک گریگر پیٹر کو ڈھونڈ نکالیں گے یا پھر پیٹر اپنی جان بچا کروہاں سے بھاگ نکلے گا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔